ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 24.10.2018

فلم/ اگر مدافعین حرم نہ ہوتے توآج اربعین نہ ہوتا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مدافع حرم شہداء کے بعض خاندانوں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اگرشہدائے مدافعین حرم نہ ہوتے توآج اربعین کاعظيم الشان پیدل مارچ بھی نہ ہوتا۔

نجف اشرف میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

Ur.mehrnews.com 

سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں پیدل مارچ میں شرکت کے لئے نجف اشرف میں عراق، ایران اور دنیا بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

ایرانی کابینہ کے اجلاس منعقد

Ur.mehrnews.com 

ایرانی کابینہ کا اجلاس صدر حسن روحانی کی صدارت میں منعقد ہوا جس کے بعد صحافیوں نے کابینہ کے بعض اراکین سے سوالات کئے۔

اگرشہدائے مدافعین حرم نہ ہوتے توآج اربعین کاعظيم الشان پیدل مارچ بھی نہ ہوتا