اربعین کے موقع پر نجف اشرف میں مؤمنین کا اجتماع 0 24.10.2018 16:57 Ur.mehrnews.com سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے عظیم پیدل مارچ میں شرکت کے لئےنجف اشرف میں بڑی تعداد میں زائرین پہنچ گئے ہیں۔