ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 28.10.2018

فلم/ ٹرمپ کی چھتری کے ساتھ لڑائی

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی عجیب و غریب حرکتوں کی وجہ سے معروف ہیں اس بار ٹرمپ نے اپنی چھتری کو جہاز کی سیڑیوں پر جھوڑ دیا۔

غیر آپریٹنگ دفاعی ادارے کو ہر قسم کے نفوذ کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر ہوشیار رہنا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے غیر آپریٹنگ دفاعی ادارے کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: غیر آپریٹنگ دفاعی ادارے کو ہر قسم کے نفوذ کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پرسنجیدہ اورہوشیار رہنا چاہیے۔

بحرین کا عربی نیٹو تشکیل دینے کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی طرف سے اسلامی فوجی اتحاد کی تشکیل میں ناکامی کے بعد بحرین نے 7 عرب ممالک پر مشتمل عرب نیٹو تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے عرب نیٹو کو امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت حاصل ہے۔