ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 19.10.2018

سعودی عرب اپنے ہی صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کرکے عالمی سطح پر رسوا ہوگیا

Ur.mehrnews.com 

قم المقدس میں نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی میں اپنے ہی صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کرکے عالمی سطح پر رسوا ہوگیا ہے۔

فلم/ اربعین کے پیدل مارچ کے بارے میں شہید احمد کافی کی روایت

Ur.mehrnews.com 

اس ویڈیو میں شہید احمد کافی کہتے ہیں علماء ، فضلاء اور محبین اہلبیت (ع) سال میں پانچ بار پیدل حضرت امام حسین علیہ السلام کرتے تھے ۔ میں نجف سے 35 بار پیدل کربلا زیارت کے لئے آیا ہوں حضرت امام حسین (ع) کی سال میں اول رجب، 15 رجب، 15 شعبان، یوم عرفہ اور اربعین پانچ زیارتیں مخصوص ہیں۔

سعودی عرب بری طرح امریکی اور صہیونی سازش میں پھنس گیا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے سعودی صحافی خاشقجی کے معاملے میں ترکی کے پائدار رہنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب بری طرح امریکی اور صہیونی سازش میں پھنس گیا ہے۔

فلم/ محمد بن سلمان کا مستقبل تاریک اور مبہم

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے ڈکٹیٹر اور امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان کا مستقبل تاریک اور مبہم ہوگیا ہے سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد سعودی عرب کے مغربی آقاؤں نےبھی اس کا ساتھ دینے سے انکار کردیا ہے۔

دشمن بھی ایران کی طاقت اور قدرت کے معترف ہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ڈپٹی کوآرڈینیٹرنے کہا ہے کہ دشمن بھی ایران کی طاقت اور قدرت کے معترف ہیں اور ایران آج طاقت اور قدرت کے اوج پر فائز ہے۔