امریکی سینیٹر کا سعودی عرب پر عالمی دہشت گردتنظیموں کو مالی مدد فراہم کرنے کا الزام
امریکی ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر نے سعودی عرب کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کا حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی سطح پر وہابی دہشت گردوں کو مالی مدد فراہم کررہا ہے۔
