پنجاب میں سرکاری دفاتر میں آتشزدگی کے واقعات کی تحقیقات کیلیے ٹریبونل تشکیل 0 24.10.2018 20:15 Ur.mehrnews.com حکومت پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں مختلف سرکاری دفاتر میں آتشزدگی کے واقعات کی تحقیقات کیلیے ٹریبونل تشکیل دیدیا ہے۔