ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 22.07.2018

فلم/ کرمان شاہ میں زلزلہ

Ur.mehrnews.com 

کرمانشاہ میں 9۔5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں بعض افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پاکستانی فوج کا جسٹس شوکت صدیقی تحقیقات اور کارروائی کا مطالبہ

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی فوج کے ترجمان نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت صدیقی کی جانب سے ریاستی اداروں پر لگائے گئے سنگین الزامات کی تحقیقات اور کارروائی کی جائے۔

ایرانی پارلیمنٹ کا عام اجلاس

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں پارلیمنٹ کا عام اجلاس منعقد ہوا۔