جاپان میں گرمی کی شدت کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک 0 22.07.2018 17:26 Ur.mehrnews.com جاپان میں گرمی کی شدت کے باعث کم از کم 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ زیادہ تر ہلاکتیں لو لگنے کی وجہ سے ہوئی ہیں۔