ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 17.07.2018

میجر جنرل محمد باقری کا پاکستان کے سرحدی علاقوں کا دورہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستان کے دورے کے تیسرے دن پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا اور پاکستانی فوج کے دہشت گردوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

گیارہ سال خورشید کے زير سایہ

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام رضا علیہ السلام کے گندبد کا پرچم کو خورشید کے زیر سایہ کارواں کی شکل میں 11 سال سے ملک کے 800 شہروں اور دنیا کے 20 ممالک میں زیارت کے لئے لے جایا جاتا ہے۔

ترک عدالت نے 31 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی

Ur.mehrnews.com 

ترکی میں ناکام فوجی کودتا کو دو سال ہوگئے ہیں لیکن کودتا میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا سلسلہ حاری ہے ترک عدالت نے مزید 31 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔

وہ بلب جو صبح تک روشن رہتے ہیں

Ur.mehrnews.com 

بجلی کی اہمیت آج زندگی کے ہر شعبہ میں نمایاں ہے لہذآ بجلی کو کم مصرف کرنے کے سلسلے میں کم مصرف بلب سے استفادہ بہت ہی اہم ہے۔