ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 24.07.2018

ہورالعظیم تلاب میں آتش سوزی

Ur.mehrnews.com 

ہورالعظیم تالاب کے عراقی حصہ میں آگ لگ گئی ہے جس پر پانی جھڑکنے والے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

حرم رضوی ميں چراغانی کا اہتمام

Ur.mehrnews.com 

آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور عشرہ کرامت کی مناسبت سے حرم رضوی کو چراغاں کیا گیا ہے۔

رضوی زائر سرا کے پہلے مرحلے کا افتتاح

Ur.mehrnews.com 

مشہد مقدس میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے آیت اللہ نوری ہمدانی اور حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام رئیسی کی موجودگي میں رضوی زائر سرا کے پہلے مرحلے کا افتتاح ہوگيا ہے۔