کشمیر میں ہندوستانی فورسز کا تین علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی 0 22.07.2018 14:29 Ur.mehrnews.com ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے کشمیر کے ضلع کلگام میں فائرنگ کر کے 3 علیحدگي پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے ۔