ru24.pro
World News in Urdu
Апрель
2023

Новости за 13.04.2023

عوام یوم القدس کی ریلیوں میں کثیر تعداد میں شرکت کریں، مراجع تقلید

Ur.mehrnews.com 

حوزہ علمیہ کے مراجع تقلید اور علمی مراکز کی جانب سے عالمی یوم القدس کے موقع پر جاری بیانات میں کہا گیا ہے کہ عوام غاصب صہیونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے جمعہ کے دن یوم القدس کی ریلیوں میں زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔

کینیڈا میں ایک اور مسجد پر حملہ

Ur.mehrnews.com 

کینیڈا میں اسلامو فوبیا واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور صرف ایک ہفتے میں مسجد پر نفرت انگیز حملے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے۔

اسرائیل اپنی نابودی کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے اسے نڈھال کر دیا ہے

Ur.mehrnews.com 

چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان عالمی یوم القدس کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے حواریوں نے اسرائیل جیسی غاصب ریاست کو جنم دیا، جس کے وجود کی بنیاد ہی ناجائز ہے، جس کی پہلی اینٹ ہی ٹہڑی رکھی گئی ہے، یہ اسلام کے قلب میں ایک ناسور کی مانند ہے۔

افغانستان کو درپیش حالات کا ذمہ دار امریکہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے دو عشروں تک افغانستان کو اپنے قبضے میں رکھا تھا اسی لئے آج افغانستان کے حالات کے بارے میں امریکہ کو جواب دینا ہوگا۔

امیر عبداللہیان کی پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال 

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے پاکستانی وزیر مملکت برائے امور کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ ایران دونوں ممالک کے درمیان گذشتہ ادوار میں ہونے والے معاہدوں پر عملدرامد کا خواہاں ہے۔

عالمی برادری صہیونیوں کو مظالم سے روکنے میں کردار ادا کرے

Ur.mehrnews.com 

عالمی یوم القدس کے موقع پر ایرانی وزارت خارجہ کی طرف عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے فلسطین کی حمایت اور ظالم صہیونیوں کو فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت سے امیر المؤمنینؑ کےپیروکار ہونے کا ثبوت دیں گے، آیت اللہ رئیسی

Ur.mehrnews.com 

ایرانی صدر نے عالمی یوم القدس کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امسال نیز عوام عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کر کے امیر المؤمنین علی علیہ السّلام کے پیروکار ہونے کا ثبوت دیں گے۔