کینیڈا میں ایک اور مسجد پر حملہ 0 13.04.2023 16:51 Ur.mehrnews.com کینیڈا میں اسلامو فوبیا واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور صرف ایک ہفتے میں مسجد پر نفرت انگیز حملے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے۔