قم میں حضرت علی(ع) کی شہادت کے موقع پر ماتمی جلوس 0 13.04.2023 12:02 Ur.mehrnews.com قم میں مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی کی موجودگی میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔