امام علی (ع) کی حکومت مثالی حکومت تھی، آغا سید حسن موسوی 0 13.04.2023 12:19 Ur.mehrnews.com انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ عوام کا اصرار آپ (ع) کی بے پناہ عوامی مقبولیت اور عوامی اعتماد کی دلیل ہے اور یہی جمہوریت کی اصل روح ہے۔