ایرانی وزیر خارجہ کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات/ اغوا شدہ سرحدی محافظوں کے بارے میں گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران کے اغوا شدہ سرحدی محافظوں کی آزادی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
