داعش نے دیالی میں حسینی زائرین پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی 0 31.10.2018 12:58 Ur.mehrnews.com عراق کے صوبہ دیالی میں زائرین اربعین پر وحشیانہ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔