پاکستان سپریم کورٹ نے توہین رسالت کیس میں آسیہ مسیح کو بری کردیا 0 31.10.2018 11:11 Ur.mehrnews.com پاکستان سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی پاکستانی خاتون آٓسیہ مسیح کو بری کردیا ہے۔