زائرین اربعین کی پہلی نگاہ 0 29.10.2018 17:11 Ur.mehrnews.com زائرین اربعین کی نجف سے کربلا پہنچنے پر پہلی نگاہ قمر بنی ہاشم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضہ مبارک پر پڑتی ہے اور اس وقت زائرین پر عجیب کیفیت طاری ہوتی ہے۔