ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

ہندوستانی حکومت پر رافیل جنگی طیارہ سودے میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا الزام

0
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر غلام نبی آزاد نے رافیل جنگی طیارہ سودے کو ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی گھپلہ قرار دیا ہے۔