بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم کو7 سال قید کی سزا 0 29.10.2018 15:44 Ur.mehrnews.com بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور موجودہ اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کو چیریٹی فنڈ میں غیر قانونی طریقے سے رقم جمع کرنے پر 7 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔