طالبان نے ملابرادر کی پاکستانی قید سے رہائی کی تصدیق کردی 0 25.10.2018 21:22 Ur.mehrnews.com افغان طالبان کے ترجمان نے 2010 میں گرفتار کیے جانے والے ملابرادر کی پاکستانی قید سے رہائی کی تصدیق کردی ہے۔