عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری نیب میں پیش 0 25.10.2018 20:37 Ur.mehrnews.com پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کرپشن کیس میں قومی احتساب بیورو پشاور میں پیش ہوگئےہیں۔