ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

فلم/ ترکی کے صدر اردوغان نےخاشقجی کے قتل کا پردہ فاش کردیا

0
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سعودک عرب کے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے خاشقجی کو پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت قتل کیا ہے۔