پاکستانی وزير اعظم سعودی عرب پہنچ گئے 0 23.10.2018 07:26 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیراعظم عمران خان قرض کے حصول کے لئے دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔