مصرکے سرکاری اداروں میں خواتین کے نقاب پر پابندی 0 22.10.2018 19:58 Ur.mehrnews.com الجزائر میں سرکاری اداروں اوردفاتر میں نقاب پر پابندی کے فیصلے کے بعد مصر میں بھی سرکاری دفاتر میں خواتین کے نقاب پر پابندی کی مہم شروع ہو گئی ہے۔