منگل کے روز خاشقجی کیس کی تحقیقات کی تفصیل جاری کی جائے گی، اردوغان 0 22.10.2018 19:17 Ur.mehrnews.com ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی موت کے واقعے کی تحقیقات کی تفصیل 23 اکتوبر کو جاری کریں گے۔