فیصل آباد میں 2سگے بھائیوں کا قتل 0 22.10.2018 13:45 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں 2سگے بھائیوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیا، دونوں کی لاشیں تحویل میں لے کر پولیس نے تحقیقات شروع کردیں۔