ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

افغانستان میں انتخابات میں دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی

0
افغانستان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کے دوران دھماکوں، گرینڈ حملوں اور دیگر سیکورٹی واقعات میں 44 افراد ہلاک اور 238 زخمی ہوگئے ہیں۔