امریکہ کا سعودی عرب میں سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت سے انکار 0 18.10.2018 22:25 Ur.mehrnews.com امریکہ نے لاپتا صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر سعودی عرب میں ہونے والے سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت سے انکار کردیا۔