ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

سوق الشیخ کے شیعوں کا کربلا معلی کی طرف 350 کلو میٹر پیدل مارچ

0
عراق کے صوبہ ذیقار کے شیعوں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کرنے کے لئے 350 کلو میٹر پیدل مارچ کا آغاز کردیا ہے۔