پاکستان افغانستان میں مکمل امن تک امریکی افواج کی واپسی نہیں چاہتا 0 18.10.2018 18:59 Ur.mehrnews.com پاکستان کے ترجمان دفترخارجہ محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں مکمل امن تک امریکی اوراتحادی افواج کی واپسی نہیں چاہتا۔