ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

امریکی پابندیاں عالمی عدالت کے دو فیصلوں کے سراسر خلاف

0
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے خلاف امریکہ کی جدید پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں عالمی عدالت کےدو فیصلوں کے سراسر خلاف ہیں۔