ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

ایران کی غلط تصویر پیش کرنا دشمن کا اصلی منصوبہ/ ہم اس جنگ میں بھی کامیاب ہوں گے

0
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کی دو ہزار سے زائد ممتاز علمی اور تحقیقاتی شخصیات کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایران کی اندرونی علاقائی اور عالمی سطح پرغلط تصویر پیش کرنا دشمن کے اصلی منصوبوں اور پروگراموں میں شامل ہے۔ اللہ تعالی ہمیں اس جنگ میں بھی کامیابی عطا کرےگا۔