ہلمند میں بم دھماکے میں انتخابی امیدوار سمیت 3 افراد ہلاک 0 17.10.2018 15:33 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صوبے ہلمند میں انتخابی مہم کے دفتر میں دھماکے سے انتخابی امیدوار سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔