ایرانی وزير داخلہ کا مہران سرحد کا دورہ 0 17.10.2018 07:30 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير داخلہ عبد الرضا فضلی رحمانی نے مہران کی سرحد کا دورہ کیا اور اربعین کے زائرین کے لئے کئے گئے انتظامات کا قریب سے جائزہ لیا۔