ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

اہواز سے اربعین کے پیدل مارچ کا آغازہوگیا

0
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اہواز کے ملاشیہ علاقہ سے سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کی غرض سے زائرین نے پیدل مارچ کا آغاز کردیا ہے۔