پاکستان میں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث 116 پولیس اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹادیا گیا
پاکستان میں سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث 116 پولیس اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹادیا گیا، جبکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث چار ایس پیز کو بھی عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
