جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے پر سعودی عرب کو سزا دیں گے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر کہا ہے کہ اگر صحافی کو قتل کرنے میں سعودی حکومت کا ہاتھ ہوا تو اسے سزا دی جائے گی۔
