فیس بک کے 3 کروڑ صارفین کی معلومات چوری 0 13.10.2018 12:54 Ur.mehrnews.com فیس بک نے کہا ہے کہ اس پر ایک بڑا سائبر حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 کروڑ اکاؤنٹس کی تفصیلات چوری ہوگئی ہیں۔