ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

خواجہ سعد رفیق، بھائی سلمان رفیق اور قیصر امین بٹ کے نام بلیک لسٹ میں شامل

0
پاکستان کے محکمہ پاسپورٹ اور امیگریشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی خواجہ سعد رفیق، بھائی سلمان رفیق اور قیصر امین بٹ کے نام بلیک لسٹ میں شامل کردیئے۔