ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

گجرات میں ہندی بولنے والوں کے خلاف تشدد، ہزاروں افراد کی نقل مکانی

0
بھارتی مغربی ریاست گجرات میں غیر گجراتیوں بالخصوص شمالی بھارت کے ہندی بولنے والوں کے خلاف حملوں کی وجہ سے حالات کشیدہ تر ہوتے جا رہے ہیں اور ہزاروں افراد کو اپنی جان بچانے کے لیے مجبوراً نقل مکانی کرنا پڑ رہی ہے۔