ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

عمران خان 3 نومبر کو چین کے دورے پر جائیں گے

0
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 3 نومبر کو 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، دورے میں سی پیک اوردیگر شعبوں میں تعاون کے معاملات زیرغورآئیں گے۔