ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2018

افغانستان میں انتخابی امیدوار پر خودکش حملے میں 8 افراد ہلاک

0
افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند کے شہر لشکرگاہ میں ایک انتخابی امیدوار پر خودکش حملے کے نتیجے میں امیدوار سمیت 8 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔