امریکہ کی سعودی عرب کو ہتھیاروں کی عدم فراہمی کی دھمکی 0 10.10.2018 07:36 Ur.mehrnews.com امریکی سینینٹر رنڈ پل نے سعودیہ کو دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب اگر جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث پایا گيا تو اسے ہتھیاروں کی فراہمی بند کردی جائے گی۔