برکینا فاسو میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 6 فرانسیسی فوجی ہلاک 0 08.10.2018 11:03 Ur.mehrnews.com افریقی ملک برکینا فاسو کے مشرقی حصے میں بارودی سرنگ کے پھٹنے سے 6 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔