سنٹرل افریقہ میں مسلح افراد کے حملے میں 3 چینی ہلاک 0 07.10.2018 13:26 Ur.mehrnews.com سنٹرل افریقہ کے ایک قصبے میں مسلح افراد نے حملہ کرکے 3 چینی شہریوں کو ہلاک اور ایک کو شدید زخمی کردیا ہے۔