شام میں داعش کے خلاف جنگ جاری ہے، میٹس 0 03.10.2018 20:07 Ur.mehrnews.com امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے دعوی کیا ہے کہ شام میں داعش کے خلاف جنگ بدستور جاری ہے۔