صومالیہ میں یورپی یونین کے فوجی قافلے پر حملے سے 3 افراد ہلاک 0 03.10.2018 17:10 Ur.mehrnews.com افریقی ملک صومالیہ میں یورپی یونین کے فوجی قافلے پر خود کش حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔