مذاکرات کے بجائے ترکی کو دھمکانے کا راستہ چننا امریکہ کی غلطی ہے، اردوغان 0 03.10.2018 17:14 Ur.mehrnews.com ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکا نے مذاکرات کی بجائے ترکی کو بلیک میل کرنے اور دھمکانے کا راستہ چن کر غلطی کی ہے۔